Mufti Taqi usmani Audio Bayan Download - Asan Tarjuma Audio - Dars e Bukhari Audio
مفتی تقی عثمانی صاحب ایک مشہور دیوبندی عالم دین ہیں، یہ مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب کے رشتہ داروں میں سے ہیں، یہ ایک معتدل عالم دین ہیں، بہت سی کتب کے مصنف ہیں، ان کے پاس بہت سے مذہبی عہدے ہیں، ان کے بیانات کو یہاں جمع کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ سہولت سے اس سے استفادہ کر سکیں۔
یہاں آپ کو مفتی تقی عثمانی صاحب کے مختلف آڈیو بیانات ملیں گے ساتھ ہم نے مفتی تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ قرآن کو بھی مکمل آڈیو کی صورت میں شامل کر دیا ہے۔
مزید اضافہ ہم نے مفتی تقی عثمانی صاحب کے آڈیو درس بخاری کو بھی اسی صفحے پر شامل کر دیا ہے۔
آپ انہیں سفر کے دواران گاڑی وغیرہ میں بھی سن سکتے ہیں۔
Mufti Taqi usmani Audio Bayanat download free
مفتی صاحب کے بیانات آن لائن سننے کا طریقہ یہ ہے کہ بیان پر کلک کریں، میڈیا پلئیر اوپن ہو جائے گا وہاں سے آپ بیان کو روک اور چلا سکتے ہیں، بیان کی سپیڈ بھی تیز کر سکتے ہیں، اسی پلئیر کے دائیں طرف تین نقطے ہیں، ان پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے Download کا آپشن آجائے گا ، اس پر کلک کرنے سے آپ mp3 میں بیان ڈاؤن لوڈ کر لیں گے۔
...............................
Mufti Taqi Usmani Hong Kong Bayan
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں