تبلیغی جماعت کے بانی مولانا محمد الیاس صاحب بڑے صاحب بصیرت انسان تھے، انہوں نے ایک مرتبہ ایک تبلیغی ساتھی سے فرمایا:علماء، مشائخ اور بزرگوں سے ہر گز مت کہو کہ وہ ہمارے ساتھ تبلیغ میں چلیں کیونکہ ان حضرات نے جو بھی دینی خدمت کا شعبہ منتخب کیا ہے،وہ شریعت کے دلائل کی روشنی میں کیا ہے، اس لیے انہیں مت کہو کہ وہ خدمت چھوڑ کر تبلیغ میں چلیں، ان سے مل کر بعض دعاؤں کی درخواست کرو۔ (مواعظ فقیہ الامت)
RECENT$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
/fa-clock-o/ WEEK TRENDING$type=list
-
اجمل رضا قادری صاحب ایک پاکستانی عالم دین ہیں، جو اپنے اصلاحی بیانات کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، لوگ انہیں بڑے شوق سے سنتے ہیں، ہم عوام کی سہو...
-
باغ فدك کی تاریخ اس تحریر میں آپ کو باغ فدک کی پوری تاریخ اور باغ فدک پر تمام اعتراضوں کے جوابات مل جائیں گے، اسی تحریر کو پڑھنے سے آپ کے ...
-
مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک مشہور پاکستانی خطیب ہیں، جو اپنے اصلاحی بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں، ہم ان کے آڈیو بیانات کو یہاں جمع کرر...
COMMENTS