مفتی رفیع عثمانی صاحب کا انتقال
مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ بیس نومبر کو نو بجے دارالعلوم کراچی میں ادا کی جائےگی، مفتی صاحب کی وفات کے وقت عمر چھیاسی سال تھی، آپ دارالعلوم کراچی کے صدر اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلی تھے، آپ مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے بڑے بھائی تھے، اس موقع پر بہت سے مشہور لوگوں نے اظہار افسوس کیا ہے،ذیل میں ہم ان کے الفاظ کو درج کر رہے ہیں۔
عمران خان صاحب کا اظہار افسردگی
عمران خان صاحب ہمارے ملک کے سابقہ وزیر اعظم ہیں، انہوں نے مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر یہ پیغام دیا ہے:
وزیر اعظم پاکستان کا مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر اظہار افسوس
مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب نے یہ ٹویٹ کیا ہے:
اوریا مقبول جان صاحب کا ٹویٹ
اوریا مقبول جان صاحب پاکستان کے ایک مشہور کالم نگار ہیں، مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر یہ ٹویٹ کیا ہے:
مفتی رفیع عثمانی صاحب کا نماز جنازہ کا اعلان
مفتی تقی عثمانی صاحب نے اپنے بھائی کی وفات پر دوسرا ٹویٹ یہ کیا ہے:
مولانا طارق جمیل صاحب کا اظہار تعزیت
مولانا طارق جمیل صاحب پاکستان کے سب سے مشہور واعظ ہیں، انہوں نے مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر یہ ٹویٹ کیا ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا اظہار افسوس
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب ایک نامور آدمی ہیں، انہوں نے مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر یہ ٹویٹ کیا ہے:
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا نظریاتی طور پر دوسرے مکتب فکر میں ہونے کے باوجود ایسے اظہار کرنا بہت قابل تعریف کام ہے، انہوں نے دوسرے پیغام میں یہ کہا ہے جو قابل تحسین ہے۔
حامد میر صاحب کا اظہار افسوس
حامد میر صاحب ایک مشہور صحافی ہیں، انہوں نے مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر یہ پیغام دیا ہے۔
میاں محمد نواز شریف کی تعزیت
ہمارے یہ صفحات بھی دیکھیے
افغان مجاہدین کیوں امریکہ اور روس سے جیت گئے؟
COMMENTS