سوال :
کیا وضو کرنے سے غصہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے ؟
جواب :
جی ہاں !
وضو کر نے سے غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے کیونکہ حدیث شریف میں ہے:
إن الغضب من الشيطان، وإِن الشيطان خُلق من النار، وإنما تطفأ النارُ بالماء، فإذا غَضِب أحدُكم فليتوضأ
ترجمہ:
غصہ شیطان کی طرف سے ہے، بے شک شیطان کو آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ کو پانی سے بجھایا جاتا ہے ،جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کر لے ۔
یہ حدیث سنن ابو داؤد میں ہے
(جامع الاصول ،ج8،حدیث 6201)
از
احسان اللہ کیانی
4۔اپریل ۔2018

COMMENTS