سوال :
نماز میں کتنی بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟
جواب
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے
فتاوی عالمگیری میں ہے:
إذَا حَكَّ ثَلَاثًا فِي رُكْنٍ وَاحِدٍ تَفْسُدُ صَلَاتُهُ
(فتاوی عالمگیری ،کتاب الصلوۃ ،الباب السابع )
از
احسان اللہ کیانی
فروری ۔دو ہزار انیس
مزید یہ بھی پڑھیے
نماز کا مکمل طریقہ
نماز کا طریقہ حدیث کی روشنی میں
نماز کی رکعتوں کی تعداد
نماز کی نیت کا طریقہ
نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا
نماز کے فرائض اور شرائط
فرض نماز کے بعد استغفار پڑھنا

COMMENTS