یہ ایک وڈیو ہے، جس میں ایک لڑکے پر تشدد کیا جارہا ہے، یہ لڑکا مسلمان ہے، کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کر رہا ہے، اس کا قصور یہ ہے کہ اس نے ایک ہندو لڑکی سے اپنی کتابوں کے متعلق کچھ پوچھ لیا تھا، دیکھیں، اس کے چہرے پر طمانچے مارے جارہے ہیں،اس کو ڈنڈوں سے مارا جارہا ہے، شکل و صورت سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لڑکا معصوم ہے، اس کو تعصب کی وجہ سے مارا جارہا ہے۔
ایک دوسری وڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں ایک مسجد کو گرایا جارہا ہے، ٹوئٹر صارف کا کہنا ہے کہ یہ فقط سڑک کو کشادہ کرنے کیلئے گرائی جارہی ہے۔
روزانہ ہی ایسے واقعات ہوتے ہیں، جن میں مظلوم مسلمانوں کو زد و کوب کیا جاتا ہے، انہیں ستایا جاتا ہے، ان پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو آواز اٹھانی چاہیے تاکہ ایسے واقعات میں کمی آسکے، ہم نے یہ صفحہ اسی مقصد کیلئے تخلیق کیا ہے، ہم اس قسم کے تمام واقعات کو یہاں ہی جمع کرتے رہیں گے، اگر آپ کے پاس ایسی وڈیوز ہیں، تو کمنٹ کریں۔
COMMENTS