حضرت آدم علیہ السلام کا تعارف:
سوال :
حضرت آدم کو آدم کیوں کہتے ہیں ؟
جواب :
کیونکہ یہ ادیم الارض سے پید ا کیے گئے ہیں یعنی ان کو زمین کی سطح والی مٹی سے تخلیق کیا گیا ہے۔
سوال :
حضرت آدم علیہ السلام کے مٹی کے پتلے میں جان کیسے آئی تھی ؟
جواب :
اللہ تعالی نے اس مٹی کے پتلے میں روح ڈالی تو اس میں جان آگئی۔

حضرت آدم علیہ السلام کا لقب کیا تھا ؟
جواب :
آپ کے بہت سے القابات تھے
النبی الاول
مسجود ملائک
خلیفۃ اللہ فی الارض
سوال :
کیا فرشتوں کو حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا کر دیا گیا تھا ؟
جواب :
جی ہاں
وہ انسان سے پہلے تخلیق کردہ مخلوق ہیں، اسی لیے انہوں نے تخلیق آدم پر بظاہر اعتراض بھی کیا تھا۔
سوال :
کیا جنات کو بھی انسان سے پہلے پیدا کیا گیا تھا ؟
جواب :
جی ہاں
بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانوں سے پہلے جنات زمین پر رہا کرتے تھے۔
سوال :
اللہ تعالی نے جب فرمایا: میں انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا رہا ہوں تو فرشتوں نے کیسے کہہ دیا تھا،یہ زمین میں خون خرابہ اور فساد کریں گے؟
جواب:
انہوں نے جنات پر قیاس کرتے ہوئے یہ بات کہہ دی تھی کیونکہ وہ ہم سے پہلے دنیا میں رہتے تھے اور فساد اور قتل و غارت کرتے تھے۔
سوال :
حضرت آدم کو تمام ملائکہ نے کیوں سجدہ کیا تھا ؟
جواب :
اللہ کے حکم اور ان کے زائد علم کی وجہ سے انہیں اللہ تعالی نے ایسی چیزوں کا علم دیا تھا جو فرشتے نہیں جانتے تھے۔
سوال:
ابلیس نے حضرت آدم کو سجدہ کرنے سے کیوں انکار کیا تھا ؟
جواب :
دراصل یہ سب کچھ تکبر و حسد کی وجہ سے تھا اس کا کہنا تھا کہ میں آگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی سے بنے ہیں، آگ اوپر کو جاتی ہے جبکہ مٹی نیچے کو جاتی ہے، میں ناری ہو کر خاکی کو کیسے سجدہ کر سکتا ہوں
دوسری بات یہ ہے کہ وہ بہت عبادت گزار تھا،بڑے عہدوں پر فائز تھا وہ خود سے زیادہ کسی کو باعث فضیلت نہیں دیکھ سکتا تھا۔
سوال :
جب ابلیس نے سجدہ سے انکار کیا تو اس کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ؟

اللہ تعالی نے اسے رجیم قرار دیا اور جنت سے نکل جانے کا حکم دیا۔
سوال :
ابلیس نے اللہ کے اس حکم پر کیا کہا ؟

اس نے قیامت تک کی مہلت مانگی اور کہا میں تیرے بندوں کو قیامت تک گمراہ کرتا رہوں گا ۔
سوال :
ابلیس نے حضرت آدم سے بدلا لینے کی کوشش کیسے کی ؟
جواب :
حضرت آدم اور حوا دونوں جنت میں رہا کرتے تھے اس نے انہیں پھسلا کر جنت سے نکلوا دیا۔
سوال :
کیا حضرت آدم نے اس کی تلافی کرنے کی کوشش کی ؟

وہ بہت لمبے عرصے تک روتے رہے اور اللہ تعالی سے توبہ کرتے رہے بالآخر اللہ تعالی نے ان کی توبہ قبول فرمائی۔
سوال :
اللہ تعالی نے حضرت آدم کو توبہ کی توفیق دی لیکن شیطان کو کیوں توبہ کی توفیق نہیں ملی ؟
جواب :
تکبر والے انسان کو کبھی توبہ کی توفیق نہیں ملتی۔
سوال :
حضرت آدم کو جنت سے نکال کر زمین کے کس علاقے میں اتارا گیا تھا ؟
جواب :
اس حوالے سے روایات مختلف ہیں، ایک روایت کے مطابق سری لنکا میں، دوسری روایت کے مطابق ہندوستان میں اور تیسری روایت کے مطابق انہیں مکہ مکرمہ میں اتارا گیا تھا۔
سوال:
حضرت حوا کو زمین کے کس علاقے پر اتار ا گیا تھا ؟
جواب :
انہیں حجاز کے علاقے جدہ میں اتارا گیا تھا ۔
سوال :
حضرت آدم اور حوا ء زمین پر آپس میں کیسے ملے تھے ؟

حضرت آدم علیہ السلام عرفات میں آئے تو ان کی ملاقات حضرت حواء سے ہوئی، پھر وہ مدت تک ساتھ رہے ان سے اولاد بھی ہوئی۔
از
احسان اللہ کیانی

مزید یہ بھی پڑھیے:
COMMENTS