--> ترکی میں زلزلے کے بعد ہارپ ٹیکنالوجی سے آگ لگا دی گئی

ترکی میں زلزلے کے بعد ہارپ ٹیکنالوجی سے آگ لگا دی گئی

ترکی میں شدید زلزلہ 

 ترکی کے شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں، ترکیہ کے زلزلے کی شدت تقریبا سات اشاریہ آٹھ تک بیان کی جارہی ہے۔ حوالہ اب تک اس میں ہزاروں افراد وفات پاچکے ہیں اور ہزاروں زخمی ہیں۔ حوالہ یہ زلزلہ صبح چار بج پر سترہ منٹ پر آیا تھا، اس زلزلے سے سینکڑوں عمارتیں منہدم ہو چکی ہیں، دس شہر شدید متاثر ہوئے ہیں۔ حوالہ  

ترکی کا زلزلے کا سبب ہارپ ٹیکنالوجی 

ایک گروہ کی رائے یہ بھی ہے کہ ترکی میں جو زلزلہ آیا ہے، یہ قدرتی آفت نہیں ہے بلکہ یہ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے کسی دشمن نے کیا ہے، اس حوالے سے ان کی دلیل یہ ہے کہ اتنا شدید زلزلہ ترکی میں اس سے پہلے نہیں آیا، ان کی دوسری دلیل یہ ہے کہ شام اور اردن کے علاقے میں بھی زلزلہ آیا ہے اور وہاں نقصان بھی ہوا ہے لیکن اسرائیل جس کی سرحدیں ان کے ساتھ ملتی ہیں، وہاں کچھ بھی نہیں ہوا، ان کی تیسری دلیل یہ ہے کہ جرمنی، برطانیہ اور ہالینڈ نے کچھ دن  پہلے ہی یہاں سے اپنے قونصل خانے بند کر دیے تھے،۔ حوالہ 

ہارپ ٹیکنالوجی کیا ہے

ہارپ ٹیکنالوجی میں الیکٹرک میگنیٹک ویوز پیدا کی جاتی ہیں، یہ ویوز اتنی خطرناک ہوتی ہیں کہ اگر انہیں گلیشیئر پر بھیجا جائے تو وہ پھگل جاتے ہیں، اس کے ذریعے بارش بھرسائی اور بارش روکی جاسکتی ہے، اس کے ذریعے تیل اور معدنیات کو زیر زمین تلاش کیا جاسکتا ہے، اس کے ذریعے جہازوں کو تباہ کیا جاسکتا ہے، اس کا تحقیقی مرکز امریکہ میں موجود ہے۔ حوالہ  ترکی پر ہارپ ٹیکنالوجی سے حملہ کس نے اور کیوں کیا، جانیے۔

ترکی میں دوسرا زلزلہ 

ترکی میں پہلے زلزلے کو ابھی بارہ گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ ایک دوسرا زلزلہ آیا ، جس میں امدادی کاروائیوں کے دوران ہی بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں ، جس سے خوف و ہراس مزید بڑھ گیا ہے۔ حوالہ  اس واقعے سے بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے کیا گیا ہے۔

ترکی میں آگ

ترکی ابھی زلزلے کی مصیبت سے ہی نہیں نکلا تھا کہ ایک نئی آفت آن پڑی ہے، ترکی کے مختلف علاقوں میں خوفناک آگ لگ گئی ہے، جس کا سبب ابھی تک معلوم نہیں کیا جاسکا، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بھی ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے کیا گیا ہے، اس آگ سے ترکی کی پورٹ بری طرح متاثر ہوئی ہے اور بعض جگہوں پر گیس کی لائنیں پھٹ گئی ہیں، خدا تعالی رحم فرمائے۔

ترکی میں پھر زلزلہ 

ترکی میں فروری کے مہینے میں ایک بار زلزلہ آیا ہے، اس کی شدت بھی چھ سے زیادہ ہے، بیس فروری کو خبریں آئی ہیں کہ ترکی میں دوبارہ شدید زلزلہ آیا ہے۔

پاکستان اور چائنہ میں زلزلہ کی پیشن گوہی

یاد رہے کہ ترکی میں زلزلہ آنے سے پہلے ایک ادارے نے پیشن گوئی کی تھی، نیدر لینڈ کے اسی ادارے SSGEOS کا کہنا ہے کہ چائنہ اور پاکستان میں بھی زلزلہ آسکتا ہے، اس زلزلے کی شدت بھی سات اشاریہ چھ تک ہو سکتی ہے، خدا نہ کرے کہ یہ خبر سچی ہو، بہر حال پھر بھی ہمیں دعا و استغفار کرنا چاہیے۔ حوالہ
اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان اور چائنہ میں زلزلہ نہیں آیا اور اس سائنس دان کی پیشن گوئی غلط ثابت ہوئی۔ 

ترکی کیلئے دعا کریں

اس مصیبت کی گھڑی میں ترکی کیلئے خاص طور پر دعائیں کریں، اللہ کریم انہیں اس مصیبت سے نکالے اور دوسروں مسلم ممالک کو بھی ایسی مصیبتوں سے محفوظ رکھے۔

طیب اردگان کی اپیل

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس شدید زلزلے کے بعد دنیا بھر سے اپیل کر دی ہے کہ وہ ہماری مدد کرے۔ترکی کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہفتے کیلئے ترک قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ حوالہ

امداد کے اعلانات

اس حوالے سے بہت سے ممالک نے بیانات دیتے ہوئے کہا کہ ہم ترکی کو ہر طرح کی مدد دینے کو تیار ہے، پاکستان کے وزیر اعظم کل امدادی ٹیموں اور امداد سامان کے سمیت ترکی روانہ ہو رہے ہیں، روسی صدر ولادی میری پوتن نے کہا، روس ہر طرح کی مدد کو تیار ہے، اسی طرح یونان نے بھی ایسا ہی بیان دیا ہے، امریکہ نے بھی امداد کا اعلان کیا ہے۔ حوالہ

امدادی کاروائیاں

اس وقت ترکی میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں، اس میں ترکی کے علاوہ تقریبا پیسٹھ ممالک کی امدادی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر یہاں کام کرنا کافی مشکل ہو رہا ہے کیونکہ موسم بہت سرد ہے، سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں، جگہ جگہ ملبے کے ڈیرھ ہیں، اس لیے امدادی ٹیموں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ حوالہ

ترکی کو ایک پاکستانی کی امداد

ایک پاکستانی نے ترکی کی امریکی ایمبیسی میں جاکر امداد دی اور کہا میرا نام نہیں آنا چاہیے، اس نے اتنی زیادہ امداد دی ہے کہ دنیا بھر کے ٹی وی چینلز پر اس کی گونج ہے، اس نے جو رقم دی وہ تقریبا پاکستانی آٹھ سو پچاس کروڑ روپے بنتے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیے:

turkey flag pic

related tags:
pray for turkey and syria, how many people died in turkey earthquake, which cities of turkey are affected by earthquake , turkey earthquake reason, how many earthquakes in turkey today, turkey zalzala 2023, deaths in turkey earthquake, news about turkey, 

COMMENTS

نام

Audio-mp3,2,biography-urdu,14,books-intro,9,current-affairs,9,hadeesurdu,18,islamic-quotes-urdu,2,islamic-wallpapers,7,mazameen,25,meaning-urdu,4,my-diary,9,na-mukamal,12,sawaljawab,86,tafseer-ehsani,6,waqiat,4,wazifa-urdu,5,
rtl
item
Info in urdu: ترکی میں زلزلے کے بعد ہارپ ٹیکنالوجی سے آگ لگا دی گئی
ترکی میں زلزلے کے بعد ہارپ ٹیکنالوجی سے آگ لگا دی گئی
ترکی میں زلزلہ ہارپ ٹیکنالوجی کا نتیجہ تھا، اب ترکی میں مختلف مقامات پر آگ لگ گئی ہے۔
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEixFej_gQDd-ol3CdthYOxlEH9msyN7NNvJCKlSO6vGlPaLYz5u0AMDjwRFDbfiQALm4glx1hxvSLKYI0HbWqOR-ZCmwn5RspUWa3VQFiTB4FDQSdYZ3U7GLbX0cF11mN6e6n6Wwyf49-WdD6_gR0qwoJg63gPEmMRCVkdT6bY7b5iZ29-tryc_6Vqa2w/w320-h213/history%20of%20turkey.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEixFej_gQDd-ol3CdthYOxlEH9msyN7NNvJCKlSO6vGlPaLYz5u0AMDjwRFDbfiQALm4glx1hxvSLKYI0HbWqOR-ZCmwn5RspUWa3VQFiTB4FDQSdYZ3U7GLbX0cF11mN6e6n6Wwyf49-WdD6_gR0qwoJg63gPEmMRCVkdT6bY7b5iZ29-tryc_6Vqa2w/s72-w320-c-h213/history%20of%20turkey.jpg
Info in urdu
https://www.ehsanullahkiyani.com/2023/02/history-of-turkey-in-urdu.html
https://www.ehsanullahkiyani.com/
https://www.ehsanullahkiyani.com/
https://www.ehsanullahkiyani.com/2023/02/history-of-turkey-in-urdu.html
true
3608222135359615950
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content