سوال:
میرے ایک دوست کلین شیو ہیں، وہ کہتے ہیں، میں داڑھی کاٹتا ہوں تو کون سا گناہ کرتا ہوں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی داڑھی کاٹتے تھے، کیا یہ بات درست ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ داڑھی کاٹتے تھے؟
جواب:
جی ہاں
یہ بات درست ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ داڑھی کاٹتے تھے مگر یہ آدھا سچ ہے، پورا سچ یہ ہے کہ وہ ایک مٹھی سے زائد داڑھی کاٹتے تھے، سنن ابوداؤد میں اس حوالے سے حدیث موجود ہے۔
اس لیے کلین شیو آدمی کا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے فعل کو دلیل بنانا بالکل غلط ہے۔
از
احسان اللہ کیانی
مزید یہ بھی پڑھیے:
کیا سات ہڈیوں پر سجدہ کرنا چاہیے؟
COMMENTS