حضرت طلحہ بن عبید اللہ کا تعارف :
سوال:
حضرت طلحہ بن عبید اللہ کون تھے ؟
جواب :
آپ رضی اللہ عنہ نبی کریم علیہ السلام کے مشہور صحابہ کرام تھے
آپ پہلے پہل اسلام لانے والے صحابہ کرام میں سے تھے ۔
سوال:
آپ کا لقب کیا تھا ؟
جواب :
آپ کی نیکی اور سخاوت کی وجہ سے
آپ کو طلحۃ الخیر اور طلحۃ الفیاض کہتے تھے ۔
سوال :
آپ کس کی دعوت پر اسلام لائے تھے ؟
جواب :
آپ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی دعوت پر اسلام لائے تھے ۔
سوال :
سوال:
سوال
COMMENTS