سال 2023کے بجٹ میں پاکستانی حکومت نے مزدور کی کم از کم مزدوری 32,000 روپے مقرر کر دی ہےمگر افسوس کی بات یہ ہے کہ مدارس کے اساتذہ اور مساجد کے ائمہ کی تنخوائیں مزدور کی ماہانہ آمدنی سے بھی کم ہیں، کس قدر کم ہیں، اس کا اندازہ آپ میرے اس جملے سے لگا سکتے ہیں،اگر ان کی تنخوائیں 32,000 روپےماہانہ ہو جائیں تو وہ خوشی سے پاگل ہو جائیں گے۔
اس سارے کھیل کے پیچھے کون ہے، یہ بتانا بھی ضروری ہے،یاد رہے کہ اس کھیل کےپیچھےلبرل، سیکولر ، یہودی یا عیسائی نہیں ہیں بلکہ مساجد اور مدارس کی انتظامیہ ہےجو شاید دین داروں کے روپ میں دین دشمنوں پر مشتمل ہے۔
COMMENTS