Ajmal Raza Qadri audio 100+ bayan download

مولانا اجمل رضا قادری صاحب ایک پاکستانی عالم دین ہیں، وہ اپنے اصلاحی بیانات کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، عوام کی بڑی تعداد انہیں پسند کرتی ہے، یہی وجہ ہے یوٹیوب پر بھی ان کے بیانات پر اچھے ویوز آتے ہیں، وہ بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں اور میرے خیال سے اصلاحی بیانات کے اعتبار سے یہ بریلوی مکتب فکر میں سب سے بہترین آدمی ہیں، ان کے بیانات میں اخلاص اور عمل کی ترغیب دلائی جاتی ہے، بے عملی کو چھوڑنے پر ابھارا جاتا ہے، نیکی اور تقوی کو پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ لوگوں کو بااخلاق اور باکردار بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

انہوں نے ایک تحریک بھی بنا رکھی ہے جس کا نام ہے تحریک اصلاح معاشرہ، تحریک کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس کا کام معاشرے کی اصلاح کرنا ہے، مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب کی طرح ان کا بھی تعلق گوجرانوالہ سے ہے، حسن اتفاق دیکھیے دونوں بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں، دونوں ہی اصلاح بیانات کرتے ہیں، دونوں ہی عوام و خواص میں مقبول ہیں اور دونوں کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، ہم اس سے قبل مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے ہزار سے زائد آڈیو بیانات کو آن لائن سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کر چکے ہیں، اب ہم پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات کو آڈیو کی صورت میں پیش کر رہے ہیں، امید ہے کہ یہ بھی آپ کیلئے مفید ثابت ہوں گے۔


مزید علماء کے بیانات سننے کیلئے یہ ملاحظہ فرمائیں 

Saqib Raza Mustafai audio mp3 bayan free download 

Dr Israr Ahmed Complete Audio Tafseer free download 

Dawat e Islami Audio Bayans Download About Namaz 

Mufti Taqi usmani Audio Bayans Download 

Mufti Akmal 900 Audio Bayan Download 


اگر آپ اسلامی وڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ملاحظہ فرمائیں

Islamic Videos in urdu  


پیر اجمل رضا قادری صاحب کے آڈیو بیانات سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ || How to Download Peer Ajmal Raza Qadri Audio bayan and listen Online

آپ جو بھی بیان سننا چاہتے ہیں، اس پر کلک کریں تو ایک نئی سکرین اوپن ہو جائے گی، اس پر پلے کرنے اور آواز اونچی نیچی کرنے کا آپشن بھی ہوگا، اس صفحے پر انٹرنیٹ کی کم سپیڈ بھی ہو گی تو بھی بیان چلتا رہے گا، اسی سکرین پر دائین طرف تین نقطے ہوں گے، وہاں ڈاؤن لوڈ کا بٹن ہوگا، اس پر کلک کرنے سے بیان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔





........................................

10 Muharram Karbala Ka Mukamal Waqia by Peer Ajmal Raza Qadri Hazrat Imam Hussain [R.A] ki Shahadat (Ehsanullahkiyani.com).mp3 

Ek be-imaan sakhs ka waqia __ Dishonesty – peer ajmal raza qadri beautiful bayan(Ehsanullahkiyani.com).mp3 

Hazrat Fatima Tuz Zahra RA ki Seerat Mubarka__ Emotional Bayan __ Muhammad Ajmal Raza Qadri(Ehsanullahkiyani.com).mp3 

Ramadan Hamdardi Ka Mahina Hai By Molana Ajmal Raza Qadri (Ehsanullahkiyani.com).mp3 

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.