اجمل رضا قادری صاحب ایک پاکستانی عالم دین ہیں، جو اپنے اصلاحی بیانات کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، لوگ انہیں بڑے شوق سے سنتے ہیں، ہم عوام کی سہولت کیلئے ان کے آڈیو بیانات کو جمع کر رہے ہیں، آپ انہیں ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں اور آن لائن سن بھی سکتے ہیں۔
how to download ajmal raza qadri audio bayans
اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ جس بیان کو سننا چاہتے ہیں، اس پر کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھل جائے گی، اس میں ایک پلئیر اوپن ہوگا، یہاں بیان چلانے، روکنے، آواز اونچی اور نیچی کرنے کا آپشن بھی ہوگا، اسی پلئیر کے دائیں طرف تین نقطے ہوں گے، اس پر کلک کریں گے تو دو آپشن سامنے آئیں گے، ایک سے آپ بیان کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں یا کم کر سکتے ہیں، دوسرے سے آپ بیان کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
امید ہے ہمارا یہ صفحہ بھی آپ کو پسند آئے گا:
Saqib Raza Mustafai mp3 bayans download
Ajmal Raza qadri bayans download list
ا۔ اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا
۲۔ بابا فرید الدین گنج شکر کا واقعہ
۵۔ اصلاحی بیان
۶۔ اجمل رضا قادری صاحب کا بیان
۱۰۔ یکم رمضان کو صحابہ کیا کرتے تھے
۱۳۔ ایک انگریز کی توبہ کا واقعہ
۱۵۔ اللہ دیکھ رہا ہے
۱۶۔ اللہ کی رحمت
۲۰۔ دجال کا قصہ
۲۱۔ ڈاکو رو پڑا
۲۲۔ دل کا سکون
۲۷۔ ایک نوجوان کی فقیری کا واقعہ
۲۸۔ ماں کیا ہوتی ہے
۲۹۔ مختصر پیغام
۳۰۔ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کا واقعہ
۳۱۔ شیخ عبد القادر جیلانی کا واقعہ
۳۲۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق
۳۳۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی سیرت
۳۴۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ کا واقعہ
۳۵۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سیرت
۳۶۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا پر بیان
۳۸۔ انسان اللہ کے قریب کب ہوتا ہے
۳۹۔ جنگ خیبر اور مولی علی رضی اللہ عنہ
۴۰۔ کچھ راز کی باتیں
۴۱۔ رمضان میں بیان
۴۲۔ بیان نمبر بیالیس
۴۴۔ بیان نمبر چوالیس
۴۷۔ سرگودھا بیان
۴۸۔ حضرت فخر جہاں دہلوی کا واقعہ
۵۱۔ صبرکریں پھر اپنا مقام دیکھیں
۵۲۔ صحابہ کی قربانی
۵۳۔ حضرت عبد القادر جیلانی کی سیرت
۵۴۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت
اگر آپ چاہیں گے تو ہم اس میں اضافہ بھی کردیں گے۔
COMMENTS