Home
احسان اللہ کیانی ڈاٹ کام پر خوش آمدید !
اس بلاگ کا مختصر سا تعارف یہ ہےکہ یہ ایک اسلامی بلاگ ہے اور اس کو ایک عالم دین چلاتے ہیں۔
اس بلاگ کے مقاصد درج ذیل ہیں:
- اردو زبان میں لوگوں کو آسان طریقے سے دینی مواد فراہم کرنا
- عوام کے سوالوں کے جوابات دینا
- دینی لوگوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنا
- اسلاف کی کتب سے عوام کو متعارف کرانا
- بااخلاق اور باعمل لوگوں تیاری کے ساتھ، اتحاد امت کیلئے کوشش کرنا۔
آڈیو بیانات
اس بلاگ پر اب تک یہ بیانات اپ لوڈ کیے جا چکے ہیں، آپ انہیں آن لائن سن بھی سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
Dawat e Islami Audio Bayans Download About Namaz
Mufti Taqi usmani Audio Bayans Download
Mufti Akmal Audio Bayan Download
اسلامی کتب کا تعارف
اس بلاگ پر اب تک بہت سی کتب کا تعارف کروایا جاچکا ہے، ان میں سے چند اہم کتب یہ ہیں۔
کچھ اہم پوسٹیں
اس بلاگ پر بہت سی پوسٹیں کی جا چکی ہیں، ان میں سے چند اہم یہ ہیں۔