فرض نماز کے بعد استغفار پڑھنا || Farz namaz k bad istighfar parhna

سوال:

کیا فرض نماز کے فورا بعد تین بار استغفار کہنا چاہیے؟

 

جواب :

جی بالکل کہنا چاہیے کیونکہ ایسے کہنا سنت ہے

 

حدیث شریف میں ہے:

کان رسول اللہ اذا انصرف من صلوتہ استغفر اللہ ثلاثا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز مکمل فرماتے تو تین بار استغر اللہ پڑھتے تھے ۔

(یہ حدیث شریف صحیح مسلم سے لی گئی ہے)

 

از

احسان اللہ کیانی

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.