darood tanjeena image
darood tanjeena read online
darood tanjeena pdf download
درود تنجینا کو pdf میں download کیجیے
darood tanjeena ki fazilat
درود تنجینا کے حوالے سے امام سخاوی سے چند فضائل لکھیں گے، ہم ذیل میں درود شریف کی برکت کا ایک واقعہ اور ایک بزرگ کا قول نقل کر رہے ہیں۔
درود تنجینا کی برکت کا واقعہ
امام سخاوی لکھتے ہیں کہ ایک بزرگ سمندر میں سفر کر رہے تھے، اچانک طوفان آگیا، طوفان بہت سخت تھا، انہیں خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی،تو آپ علیہ السلام نےفرمایا، کشتی میں جو لوگ سوار ہیں، ان سے کہو وہ اوپر ذکر کردہ درود پڑھیں، لوگوں نے یہ درود پڑھنا شروع کر دیا، ابھی تین سو مرتبہ ہی پڑھا تھا کہ طوفان رک گیا ۔
درود تنجینا کا وظیفہ
امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب القول البدیع میں ایک بزرگ کا قول نقل کیا ہے، وہ فرماتے ہیں، جو شخص بھی کسی مشکل یا پریشانی میں ہزار مرتبہ درود تنجینا پڑھے گا، اسے اس مشکل اور پریشانی سے نجات مل جائے گی۔
darood tanjeena 100 time in beautiful voice
اس حوالے سے یوٹیوب پر ہماری ایک وڈیو بھی ہے:
Darood e tanjeena ki fazilat
مزید یہ بھی پڑھیے:
COMMENTS