1000 Saqib Raza Mustafai audio mp3 bayan free download

مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک مشہور پاکستانی عالم دین ہیں، وہ پاکستان کے علاقے گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ اپنے اصلاحی بیانات کی وجہ سے عوام و خواص میں مشہور ہیں، ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان اور انڈیا میں موجود ہیں بلکہ تقریبا دنیا کے ہر اس خطے میں موجود ہیں جو اردو زبان سمجھتے ہیں،نوجوان انہیں بڑے شوق سے سنتے ہیں اور ان کی باتوں پر عمل کرتے ہیں، وہ بڑے خوبصورت انداز میں وعظ و نصیحت کرتے ہیں،وہ ہر سال ایک بڑا اجتماع بھی کرتے ہیں، جس کو مصطفائی اجتماع کا نام دیا جاتا ہے، بلا مبالغہ اس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں، مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک ادارہ بھی چلا رہے ہیں، جس کا نام ادارۃ المصطفی ہے، اس ادارے میں سینکڑوں نوجوان بچے اور بچیاں زیر تعلیم ہیں۔


ہم عوام کی سہولت کیلئے مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے بیانات کو ایک  پوسٹ میں جمع کر رہے ہیں
آپ انہیں سن بھی سکتے ہیں اور انہیں ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ھیں


How to Download Raza saqib mustafai Bayan


بیان سننے کیلئے بیان پر کلک کریں آپ کے سامنے دوسری سکرین کھل جائےگی، وہاں دائیں طرف تین نقطے
 ہوں گے، ان پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ڈاؤن لوڈ کا آپشن بھی آجائے گا، اگر آپ کو اس حوالے سے کوئی مسئلہ یا پریشانی ہو تو  ہمیں اطلاع دیں
جزاک اللہ خیرا

 


 

 

Page 1

Page 3

5.2M